خطرناک.......................!

پکڑنے کی ضرورت نہیں۔ بس ہر وقت ایک خالی جار تیار رکھیں۔ جہاں بچھو نظر آئے خالی جار، لیکن ڈھکنا اتار کے، اس کے آگے کر دیں۔ جب وہ اس میں چلا جائے تو اس کو بتائے بغیر ڈھکنا بند کر دیں۔
گویا ہر وقت انہی کی تلاش میں سرگرداں رہیں اور ان کے بچھے اپنے سب کام چھوڑ دیں :battingeyelashes: ...باز آے ہم !!! اتنا خطرناک کام بھی سرانجام دیں اور گھر والوں کی ڈانٹ الگ:heehee:
 

نیلم

محفلین
میں نے بالکل برا نہیں مانا۔۔۔ :D
(نوٹ: کبھی کبھی دوسروں کو بھی خوش ہونے کا موقع دینا چاہیے۔۔۔ :D )
ہاہاہاہاہاہا
لیکن اب گدھا ضرور بُرامان گیاہوگا،،
عینی نےآکےہماری پٹائی لگانی ہے،،،یہ باتیں گدھےوالےدھاگہ میں ہونی چاہیئےتھی،،،،خطرناک دھاگےمیں کہاں سےآگئی:D
 
ہاہاہاہاہاہا
لیکن اب گدھا ضرور بُرامان گیاہوگا،،
عینی نےآکےہماری پٹائی لگانی ہے،،،یہ باتیں گدھےوالےدھاگہ میں ہونی چاہیئےتھی،،،،خطرناک دھاگےمیں کہاں سےآگئی:D
یہ بہت خطرناک باتیں ہیں۔ وہ یہاں آکر ڈر جائیں گی۔۔۔:D
 

عسکری

معطل
کوئی ایک خطرناک جھک مارا ہو تو بتائیں ہماری تو زندگی ایسے کاموں کی نظر ہو گئی یہ الگ بات ہے کہ منہوس کو موت بھی منہ نہیں لگاتی :D
 

تعبیر

محفلین
یار عینی آپ کے کے ٹاپکس کافی مشکل ہوتے ہیں
اس لیے فوراً سے میرے دماغ میں کوئی جواب نہیں آیا
ویسے کیا ہے نا ایک خطرناک کام شادی :ROFLMAO:
 
Top