میری چیزی میرا خزانہ

مس بھٹی

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا یہ لاسٹ والی لائن میں نے کافی غور سے پڑھی ہے آہم آہم ابھی میں فش پوپس بنانے لگی کھائیں گی تو بتائیں آپ کے ساتھ شئیر کروں گی یا پاپ کارن بناؤں گی وہ کھائیں گی

مجھے کیا ملے گا پیاری بہنا۔۔۔ ۔۔۔ :p

ایسی نئی ممبر کو تو فٹافٹ بہن بنا لینا چائیے
 
ملائکہ

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا یہ لاسٹ والی لائن میں نے کافی غور سے پڑھی ہے آہم آہم ابھی میں فش پوپس بنانے لگی کھائیں گی تو بتائیں آپ کے ساتھ شئیر کروں گی یا پاپ کارن بناؤں گی وہ کھائیں گی

میں تو ابھی اٹھ کر ملک شیک بنانے لگی تھی لیکن اگر آپ فش پوپس یا پاپ کارن کچھ بھی کھلا دیں تو ہم تو خوش ہیں۔۔:LOL::p
 
قیصرانی

لائبریرین
کیا مطلب :waiting: میں سمجھی نہیں
اگر تفصیل بتا دی تو آپ نے پھر نقاب لگا لینا ہے :laugh:

مقصد یہ تھا کہ جب بجلی جاتی ہوگی تو یہ ساری چیزیں پگھل کر خراب ہو جاتی ہوں گی۔ تو جو پہلا مہمان پہنچا، اس بے چارے کو بھگتنا ہوتا ہوگا۔ بھگتنے کے بعد بے چارے کی ہمت ہوگی تو دوبارہ پہنچے گا
 
مس بھٹی

محفلین
نہیں خیر چاکلیٹ میں سردیوں میں فریزر میں رکھتی گرمیوں میں فریج میں باقی لوازمات کو فریج کی نہیں کچن کیبنٹ کی ضرورت ہوتی

تعبیر

محفلین
مس بھٹی آپ انہیں کھاتی بھی ہیں یا صرف سجاتی ہیں اور دیکھ دیکھ کر خوش ہوتی ہیں بس :)
اس میں چھالیہ سپاری چھوٹی سائز والی کیوں نہیں ہے ویسے؟
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں خیر چاکلیٹ میں سردیوں میں فریزر میں رکھتی گرمیوں میں فریج میں باقی لوازمات کو فریج کی نہیں کچن کیبنٹ کی ضرورت ہوتی

یہ کہیں اُلٹا تو نہیں لکھ دیا؟

اور ہاں یہ سب کچھ فرج، فریزر اور کچن کیبنٹ میں ہی رکھتی ہیں تو پیٹ میں کب رکھتی ہیں؟
 
مقدس

لائبریرین
مس بھٹی آپ انہیں کھاتی بھی ہیں یا صرف سجاتی ہیں اور دیکھ دیکھ کر خوش ہوتی ہیں بس :)
اس میں چھالیہ سپاری چھوٹی سائز والی کیوں نہیں ہے ویسے؟
یہ سوال میرے ذہن میں بھی آیا تھا۔۔ کھانے اور سجانے والا۔۔۔ ویسے اتنی چاکلیٹس کھانا کتنا ان ہیلتھی ہو سکتا ہے ناں آپی
 
Top