آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

قیصرانی

لائبریرین
دفتر میں ہمارا اپنا کچن ہے۔ اس میں آج رینڈئیر کا گوشت اور ابلے آلو، ابلی سبزیاں، سلاد، ڈبل روٹی، لسی اور کافی :)

بہت وی آئی پی سلوک لگتا ہے جب وہ میرے لئے الگ سے حلال کھانا بناتے ہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
Top