عینی شاہ

محفلین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ


ہیلو ہیلو - مجھے معلوم ہے تمہیں انگریزی آتی ہے لیکن یہ اردو محفل ہے۔

اسلام علکیم - کم از کم السلام علیکم تو ٹھیک لکھا کرو۔

بھہت زادا - بہت زیادہ

اسی لیے کہتا ہوں اسکول میں شرارتیں کرنے کی بجائے ٹھیک سے پڑھا کرو۔
:(:(:(:cry::cry::cry:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ہوئی ناں بات۔ ہنستے مسکراتے رہنا چاہیے۔ یہ کیا کہ ذرا سی ڈانٹ پڑی اور آنسو بہانا شروع۔
 
Top