آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

قیصرانی

لائبریرین
تو ہم اگر یہ ڈش بنائیں تو یہ والا ۔۔۔ وہ والا پھر آگیں یہ ڈالیں آپ سے مانگیں کیا :battingeyelashes:
غور سے دیکھ لیجئے کہ پہلے والی تین پک میں لہسن، پیاز اور ہلدی اور تیل تھا، اگلی میں چکن کو کیوبز کی شکل میں کاٹا ہوا، پھر ٹماٹر اور مصالحہ جات تو آپ کو بھی پتہ ہے کہ کون سے ڈالتے ہیں :)
 
عینی شاہ

محفلین
غور سے دیکھ لیجئے کہ پہلے والی تین پک میں لہسن، پیاز اور ہلدی اور تیل تھا، اگلی میں چکن کو کیوبز کی شکل میں کاٹا ہوا، پھر ٹماٹر اور مصالحہ جات تو آپ کو بھی پتہ ہے کہ کون سے ڈالتے ہیں :)
میں کیوں دیکھوں جنھوں نے بنانا ہے وہ دیکھیں نا :rollingonthefloor: مجھے تو نہیں پتہ مسالوں کا :( میں کوئی باورچن ہوں کیا :atwitsend:
 
Top