ارے نہیں بھئی، اس کے علاوہ بھی بہت کچھ تھا کیونکہ ہم ایک خاص جگہ گئے ہوئے تھے۔
زاعتر کھائے ایک زمانہ ہوگیا۔کوفتے بنے تھے آج اور شام کو زاعتر بھی لایا تھا۔
کیا کیا ڈالوں ؟ کھانے کا مزہ خراب ہو گیا تھا ایمرجنسی میں نکلنا پڑا تھا پھر وہیں کھایا تھا کھاناساتھ میں تھوڑا سا گوشت بھی ڈال لینا۔
آج مرغ پلاؤ بنایا ہے
اکیلے کھایا بھی نہیںاکیلے اکیلے مت کھائیے ہضم نہیں ہوگا
تب تو ٹھیک ہےاکیلے کھایا بھی نہیں
امی اور بھائی کے ساتھ کھایا ہے
آپ کے بھی تو بس چند ماہ ہی رہ گئے ہیں ناتب تو ٹھیک ہے
آپ خوش نصیب ہیں بہت ممی کے ساتھ کھانا کھا رہے،یہاں تو بس ہاسٹل میں ممی کو یاد ہی بھر کر سکتے ہیں ۔
ہاں وہ تو ہےآپ کے بھی تو بس چند ماہ ہی رہ گئے ہیں نا
تو چھٹی میں بھی ہاسٹل میں رہیں گے کیا؟؟ہاں وہ تو ہے
لیکن اب کمپٹیشن کی تیاری کرنا ہے ۔گھر جاکے کچھ تیاری تو ہوگی نہیں اس لئے ابھی سوچا نہیں چھٹی میں کیا کرنا ہے
تو چھٹی میں بھی ہاسٹل میں رہیں گے کیا؟؟
کتنے دنوں کی ہو گی چھٹی؟؟
ابھی سے پلان بنا لیںہاسٹل تو بند ہو جائے گا دوستوں کے ساتھ ابھی پلان نہیں بنایا ہے میرے خیال سے ڈیڑھ ماہ کی ۔
ابھی سے پلان بنا لیں
بعد میں مسئلہ ہو گا
اور پھر آپ کے بال سنوار کے اور گال پر کاجل لگا کے سکول بھیج دیا گیاصبح ناشتے میں کارن فلیکس ملا تھا دودھ کے ساتھ۔
اور پھر آپ کے بال سنوار کے اور گال پر کاجل لگا کے سکول بھیج دیا گیا
گال پر تھوڑے ہی پیشانی پر ایک موٹا سا بندو کے میرے بچوا کو نظر نا لگ جائے