بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

نیرنگ خیال

لائبریرین
اور یہ بھی ملتا تھا مصالحہ لگا کر
Papar.JPG
اور کالے والا بھول گئے۔۔۔ :laugh:
زیادہ تر تو ملنگ وہی کھاتے ہیں۔۔۔ ۔:laughing::rollingonthefloor:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اور ایک روپے کی سوڈا والی بوتل جس مین گیس پیپسی سے بھی زیادہ ہوتی تھی ۔ وہ لوگ ہر بوتل مین بھر بھر بیچتے تھے سوین اپ پیپسی مرنڈا کوک جو ہاتھ لگتی ان کے :grin:
گولی والی بوتل۔۔ ۔بہاولپور شاہی بازار کے اندر سے ملتی تھی۔۔ وہاں بہت پی ہے۔۔۔

goli_270312-9.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اوہو خیال بھائی بڑی زبردست دکان ہے سوئیٹس کی آپکی تو:p لیکن آپ ہیوٹ کو بھول گئے ۔۔۔ وہ بھی ایک ٹافی ہوتی ہے بلکہ ابھی بھی ہے :)اور مےفیئر والوں کی ببل گم کو بھی بھول گئے آپ :atwitsend:وہ بھی ڈھونڈ کر اپنی دکان میں لگائیں نا :nerd: باقی تھرید :thumbsup:
مے فئیر کی گول ببل لگائی تو ہے دکان میں :)
 
اور یونین کے بسکٹ آتے تھے۔ 10 پیسے کے دس۔۔
بی پی کی گائے والی ٹافی۔۔
روبی چھالیہ اور عندلیب چھالیہ۔۔
جشن چھالیہ۔
اور "سن" چھالیہ جو گول کٹی ہوئی ہوتی تھی۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اور یونین کے بسکٹ آتے تھے۔ 10 پیسے کے دس۔۔
بی پی کی گائے والی ٹافی۔۔
روبی چھالیہ اور عندلیب چھالیہ۔۔
جشن چھالیہ۔
اور "سن" چھالیہ جو گول کٹی ہوئی ہوتی تھی۔
ارے یہ گول چھالیہ تو میں بھول گیا۔۔۔ ہمارے شہر میں چارلی کے نام سے ملا کرتی تھی یہ۔۔۔۔ :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
نایاب بھائی مجھے کالج میں آکر پتا چلا تھا کہ اسے آک کا بیج کہتے ہیں۔ اور پودا آک کا پودا کہلاتا ہے۔ میں اسے تب بھی مائی بڈھی کے بال ہی کہتا تھا۔۔۔ ۔ :ROFLMAO:
یہ کیا ہوتا ہے؟ آک کا پودا یا بیج کھایا بھی جاتا ہے؟
 
بنگالی کا کالا چورن۔۔۔ پھر بھورا چورن (جس کے ساتھ ایک پتری نما چمچ بھی ہوتا تھا) آگیا تھا۔۔۔ کچھ عرسے بعد لال چورن بھی آگیا ۔۔۔ کیا یہ نہیں کھائے کسی نے ہم نے تو بہت کھائے۔۔۔
 
Top