عینی شاہ
محفلین
اوہووووووووووووو ۔۔دین آئی ایم سوری فار مائی کڈنگ عسکری بھائی ۔مجھے لگتا ہے انفیکشن یا پمپل ہوا ہے ناک میں![]()
اللہ کرے اپ جلدی سے اچھے ہو جائیں ۔امین ۔۔۔ویسے یو آر ا سولجر ۔۔۔۔تو وہ والی سپرٹ رکھیں نا ۔۔۔نو کیئر
اوہووووووووووووو ۔۔دین آئی ایم سوری فار مائی کڈنگ عسکری بھائی ۔مجھے لگتا ہے انفیکشن یا پمپل ہوا ہے ناک میں![]()
چلیں پھر پچھلی والی جنریشن سمجھ لیںاآپ نے کہا اآپ سے پہلی جنریشن تو وہ تو بچے ہی ہوتے ہیں پہلے جنریشن میں مینز چھوٹے بچے![]()
بےچاری آنٹی کتنی بھولی معسوم سی ہیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری خاتون اول سمجھتی ہے میں دفتر کا کام کر رہا ہوں۔ اس لیے کچھ نہیں کہتی۔ اُلٹا کام کرتے دیکھ کر چائے بنا کر لے آتی ہے۔
اور دفتر میں جو محفل گردی کرتا ہوں تو وہ بھی یہی سمجھتے ہیں کہ دفتری امور میں مشغول ہوں۔ بلکہ کئی دفعہ تو اگر کوئی فالتو کام دینا چاہے تو میں مصروفیت کا بہانہ کر کے ٹال دیتا ہوں۔
لیکن آجکل واقعی میں دفتری امور میں بہت زیادہ مصروف ہوں اور یہ مصروفیت مزید ایک ڈیڑھ ہفتہ چلے گی۔
یہ فیک کام اگر تب نا کرتے تو اجکل دفتری امور میں اتنے زیادہ مشغول نا ہوتے شمشاد بھائی ۔میری خاتون اول سمجھتی ہے میں دفتر کا کام کر رہا ہوں۔ اس لیے کچھ نہیں کہتی۔ اُلٹا کام کرتے دیکھ کر چائے بنا کر لے آتی ہے۔
اور دفتر میں جو محفل گردی کرتا ہوں تو وہ بھی یہی سمجھتے ہیں کہ دفتری امور میں مشغول ہوں۔ بلکہ کئی دفعہ تو اگر کوئی فالتو کام دینا چاہے تو میں مصروفیت کا بہانہ کر کے ٹال دیتا ہوں۔
لیکن آجکل واقعی میں دفتری امور میں بہت زیادہ مصروف ہوں اور یہ مصروفیت مزید ایک ڈیڑھ ہفتہ چلے گی۔
اوہ میری بھی ناک میں درد ہورہا ہے لال بھی ہورہی ہےمجھے لگتا ہے انفیکشن یا پمپل ہوا ہے ناک میں![]()
میں نے اصلی 2 گولیاں کھا لیں اب میں فٹ ہوںاوہ میری بھی ناک میں درد ہورہا ہے لال بھی ہورہی ہے![]()
میں تو نہیں کھا رہی فضول میں دوائی خود ہی ٹھیک ہوجائے گامیں نے اصلی 2 گولیاں کھا لیں اب میں فٹ ہوں![]()
بس پھر ایسا ہی ہو گا سسٹرمیں تو نہیں کھا رہی فضول میں دوائی خود ہی ٹھیک ہوجائے گا![]()
ہممممتم بھی کچھ بولو خالی خولی سمائل سے کام نہی چلنے والا منے![]()
کون؟؟صحیبہممم م
میرے گھر والے خاص طور پہ چھوٹا بھائی تو بہت کچھ کہتا ہے مختصرا "ویلے لوگوں کے ویلے کام"
یہ تو شاید ہم محفلین کی شان میں کچھ کہا جاتا ہے پھر؟سب خوش ہیں ،
" چلو کوئی کام تو ملا ۔۔۔ بیکار بیٹھے ہر معاملہ میں ٹانگ اڑاتے تھے ، یا ماضی کے قصے لے کر بیٹھ جاتے تھے اللہ جانے یہ نگوڑی محفل والے کیسے سن لیتے ہیں ان کی باتیں ، بھئی ان کے حوصلے کی داد دینی چاہئیے۔۔۔ ۔"
گھر میں اب مکمل خامشی ہوتی ہے
تسلی ہوگئی عینی شاہ ،
وہ رکن تو ہے لیکن میں چونکہ زیادہ تر بزمِ سخن میں پایا جاتا ہے اس لئے وہ ویلا کہتا ہے۔کون؟؟صحیب
وہ تو خود محفل کا رکن ہے![]()
اس بات کا بیک گراونڈ وانٹڈ ہے منےہممم م
میرے گھر والے خاص طور پہ چھوٹا بھائی تو بہت کچھ کہتا ہے مختصرا "ویلے لوگوں کے ویلے کام"
اور ایک سب سے زیادہ قریبی دوست ہے یاسر حنیف وہ تو سیدھا سیدھا کہتا ہے کہ "اجڑی ہوئی ریاست کے لٹے ہوئے سلطان، بس کر جا۔۔۔ تیرے سے یہ امید تو نہیں تھی"
اور میرا جواب
مجھے جلنے کی بُو آ رہی ہے