غدیر زھرا
لائبریرین
ہاں تھوڑا بہتمراسلوں اور ڈی پی پہ نا جائیں۔ نارمل انسان ہوں ہنستا بھی ہوں۔
تھوڑا ریزرو رہتا ہوں پر آج کل تو میرے خیال سے کھل کے بات چیت کر رہا ہوں کیوں ؟
ریزرو رہنے میں تو کوئی حرج نہیں ہر انسان کا اپنا مزاج ہوتا ہے لیکن مسکان بکھیرنے میں کوئی کنجوسی نہیں کرنی چا ہیئے