ظفری
لائبریرین
کچھ ایسا ہی ہے ۔ کہ کام کرنے کے ساتھ بس یہی کچھ انتظام کیا جاسکتا ہے ۔ ان شاءاللہ امید ہے کہ اس سلسلے میں جلد ہی کوئی ہاتھ بٹانے آ جائیگا ۔یہ کیسی افطاری ہوئی جس میں سموسہ ، پکوڑے اور دہی بھلے نہ ہو۔ مجھے ترس آتا ہے ان غریب الدیار دوستوں پر