عائشہ عزیز
لائبریرین
آج تو فہیم بھیا کی شادی ہے









بھتیجی تم شادی میں نہیں گئیں کیا؟اللہ دنوں کو خوش رکھیں
نہیں میں نہیں جاسکیبھتیجی تم شادی میں نہیں گئیں کیا؟
ولیمے پر تو تمہیں ضرور جانا چاہیے۔
مجھے جنید جمشید کی بجائے انڈین ورژن زیادہ پسند ہےمہندی کی رات آئی بھئی مہندی کی رات۔۔۔ ۔۔
میری دوست کی شادی کے سارے فنکشنز میں جانا ہے۔۔۔ اس لئے روز روز تو نہیں جاسکتی۔۔۔ اسکی شادی بھی ہے۔۔۔عندلیب بھلا کیسے جا پائیں گی۔
اور تم کیوں نہیں گئیں؟
مشکل ہی لگتا ہے۔ محمد امین سے پوچھتے ہیں۔
جی ہم ابھی پھر آگئےلو بھائی آپ پھر آ گئے۔۔۔![]()
شکریہ زبیر بھائیبہت مبارک ہو صاحب دولہا بننے کی -
چلے گئے تو کیا ہوامیں بھی یہیں ہوں
لیکن یہ جو ہمارا انٹرنیٹ ہے ناں اس کو ایک زور کی لگنے والی ہے۔۔ اتنی دیر سے پیج لوڈ ہو رہا ہے
فہیم بھائی آپ کب آئے اور کب چلے بھی گئے؟