مبارکباد دیساں دا راجہ۔۔۔ پیارے فہیم بھیا۔۔۔ شادی مبارک

عائشہ عزیز

لائبریرین
850.jpg

دولہا والی کیپ پہننے کا مجھے بہت شوق ہے۔۔ شاکر بھائی کی شادی پر تو میں ان سے لے کر ضرور پہنوں گی
فہیم بھیا آپ اپنی والی کیپ بھی دیں گے ناں مجھے تھوڑی دیر کو :happy:
 
Top