ہاں جی ان سے افتتاح کرواؤ تاکہ یہ اپنی سب سنگی ساتھیوں کو لیکر آ جائیں اور دوسروں کے لیے کچھ بھی نہ بچے۔
شمشاد بھائی گھبرانے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔ ہماری کینٹین کا سامان اتنا ہی ہے جتنا گوگل امیج سرچ کا احاطہ ہے۔ (:))
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ ڈونٹ ٹِل می
آپ کو سموسہ چاٹ کا نہیں معلوم
پاکستان میں رہتے ہوئے؟؟؟؟؟؟
ہاں ناں یہاں پر تو سموسہ چاٹ نہیں ہوتی
ہاں فروٹ چاٹ ضرور ہوتی ہے
اور سموسہ کے ساتھ وہ مختلف ساسز دیتے ہیں اور سلاد دیتے ہیں
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
Top