نیلم
محفلین
کلاسک تصاویر ہیں بارش والی دونوںمیرے ساتھ چلتے چلتے یکلخت عشبہ نے ہاتھ چھڑایا اور بھاگ کر برآمدے میں چھت کے نیچے پناہ لی۔۔۔
![]()
کلاسک تصاویر ہیں بارش والی دونوںمیرے ساتھ چلتے چلتے یکلخت عشبہ نے ہاتھ چھڑایا اور بھاگ کر برآمدے میں چھت کے نیچے پناہ لی۔۔۔
![]()
شکریہ تصاویر سراہنے کا۔کلاسک تصاویر ہیں بارش والی دونوں
ماشاءاللہ۔ بہت پیاری تصویر۔ عشبہ بڑی ہو گئیں ماشاءاللہ۔عشبہ فیصل مسجد میں چہل قدمی کرتے ہوئے
![]()
جی۔۔۔۔ اب بولنے کی کوشش بھی کرنے لگی ہے۔۔۔۔ماشاءاللہ۔ بہت پیاری تصویر۔ عشبہ بڑی ہو گئیں ماشاءاللہ۔
شو شویٹجی۔۔۔ ۔ اب بولنے کی کوشش بھی کرنے لگی ہے۔۔۔ ۔
زین العابدین کو بلاتی ہے "منے۔۔۔ میرے بھائی۔۔۔ "![]()
آمینمیری بہت سی دعائیں عشبہ رانی اور زین کے لئے۔ آمین
عشبہ فیصل مسجد میں چہل قدمی کرتے ہوئے
![]()
ماشاءاللہ ۔۔
ماشاءاللہ ۔۔۔ ۔ ! عشبہ رانی تو بہت ہی پیاری لگ رہی ہیں۔
اوئے شونو ۔۔بہت پیاری لگ رہی ہے عشبہعشبہ فیصل مسجد میں چہل قدمی کرتے ہوئے
![]()
بالکل شیف مانو۔۔۔۔ارے کیوٹو اپنے پاپا سے اور بھی ملنے لگی ہو اب ۔۔۔
اوئے شونو ۔۔بہت پیاری لگ رہی ہے عشبہ![]()
آمینماشاء اللہ
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ دونوں جہانوں کی نعمتیں عطا فرمائے۔
ماشاء اللہعشبہ فیصل مسجد میں چہل قدمی کرتے ہوئے
![]()
میرا دل کر رہا ہے عشبہ کے گالوں کو ایسے ایسے کر کے کھینچوں، گولو مولو بہت پیاری لگ رہی ہےعشبہ فیصل مسجد میں چہل قدمی کرتے ہوئے
![]()