عشبہ رانی بڑی سیانی

نیرنگ خیال

لائبریرین
ارے کیوٹو اپنے پاپا سے اور بھی ملنے لگی ہو اب ۔۔۔
بالکل شیف مانو۔۔۔۔ :)

اوئے شونو ۔۔بہت پیاری لگ رہی ہے عشبہ :happy:
:) :)

ماشاء اللہ
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ دونوں جہانوں کی نعمتیں عطا فرمائے۔
آمین
 

سلمان حمید

محفلین
بہت پیاری تصاویر ہیں ماشاءاللہ۔ اب جب کہ میرا بیٹا تقریباً 2 سال کا ہو چکا ہے تو اس کی پرانی تصاویر دیکھ کر ہنسی آتی ہے کہ کیسی کیسی شکلیں بنایا کرتا تھا۔ اللہ عشبہ رانی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے :)
 
Top