عندلیب

محفلین
پیٹ کو درد ہونا چاہیے ۔۔ اندر سے آواز آنی چاہئے کہ بیٹا بس ۔۔ اب بس ۔۔ اور برداشت نہیں ہوتا ۔۔ تبھی آپ کو ثواب ملے گا :)
یہ میرے سونے کا وقت ہے اب نیند کی قربانی دے کر جارہی ہوں تو ضرور پیٹ میں درد لے کے آؤں گی ۔:)
 
Top