سارہ خان
محفلین
سارہ اتنا نہ مس کریں مجھے ۔ اب تو عادت ڈالیں ۔ مجھے تو ویسے ہفتے دو ہفتے بعد جانا ہے محفل سے![]()
ہمم واقعی اب تو آپ کو جانا ہی ہے ۔۔
سارہ اتنا نہ مس کریں مجھے ۔ اب تو عادت ڈالیں ۔ مجھے تو ویسے ہفتے دو ہفتے بعد جانا ہے محفل سے![]()
ہمم واقعی اب تو آپ کو جانا ہی ہے ۔۔۔۔ لیکن کیا اس کے بعد بالکل بھی محفل پر نہیں آئیں گی۔۔
۔۔۔ آجکل شمشاد بھائی بھی نہیں اور آپ بھی دن میں نظر نہیں آتیں تو میں بور ہو رہی ہوتی ہوں ۔۔ جانے کے بعد تو عادت ڈل ہی جائے گی ۔۔
![]()
تم فکر نہ کرو۔۔۔جیہ بالکل کیسے چھوڑ سکتی ہے ہمیں۔او کے ۔۔ کم کم ہی سہی پر آتے ضرور رہنا ۔۔ بالکل نہ چھوڑ جانا ہمیں ۔۔![]()
بالکل آتی رہوں گیجیسے میکے جاتے ہیں
![]()
ضبط ؔ سارہ ۔ ۔ ۔ تم دونوں سیدھے طریقے سے آتے ہو کہ ۔ ۔ ۔
میں آؤں پھر ؟ ؟ ؟
سارہ ۔ ۔۔ تمھیں دی ہوئی مہلت اور وقت ختم ہوا ، ۔ اسلئے اب آجاؤ کہ میں تم دونوں کو یاد کر رہی ہوں۔
ضبط ۔ ۔ ۔ سن لو ۔ ۔۔ تم بھی ۔ ۔ ۔ ۔
![]()
سارہ اور ضبط سے میں ناراض ہوئی آج سے ۔![]()
بوچھی۔۔۔ سارہ تو اتنی اچھی ہے آپ ناراض تو نہیں ہوں سارہ سے ۔۔۔