عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ماشااللہآج کی سحری
دیسی گھی کے پراٹھے + کریلے گوشت کا سالن
دہی + دہی کی نمکین لسی
گھی شکر + دیسی گھی کی چُوری
اور آخر میں چائے کا بڑا مگ
الحمداللہ![]()
میرا خیال ہے۔۔۔ میں نیواں نیواں ہو کر کھسک ہی جاؤں، یہ کپ مجھے نہیں ملنے والا ابکپ تو بہرصورت چودھری صاحب کو ہی ملنا ہے کہ سحر و افطار میں 'خوراک دوستی' کا عظیم الشان مظاہرہ تو موصوف دکھا چکے تاہم تابش بھیا دوسرے نمبر پر ضرور آ جائیں گے، امکان تو یہی ہے۔