سب دوستوں کو
السلام علیکم ورحم ورحمة اللہ
شمشاد صاحب آپ کا خون تو چنگیز خان کے خون سے ب۔ی زیادہ قیمتی ہو گیا ہے۔۔ کیا وجہ ہے؟؟؟؟؟
یہ خون کا کمال ہے یا شوگر کا کمال ہے۔۔ ذرا ہم کو ب۔ی تو پتہ چلے۔
رہی بات تعاوف کی تو جناب بس اتنا سمجہ لیں کہ ایک پیاسا ہوں اور اکیسویں صدی کا پیاسا جسے پینے کو صاف پانی نہ ملتا ہو اسے شوگر ملا خون مل جائے تو اس کی خوشی کا کیا ٹ۔کانا ہو گا۔
آخر سرخ رنگ کی شربت میں شوگر ملا کی ہی تو روح افزا بنتا ہے۔ نا
بس آب آپ جلدی سے طریقہ بتائیں کہ منہ آپ کی گردن پہ لگاؤں یا کوئی جدید سائنسی طریقہ اختیار کروں۔۔