سوچتا ہوں اس فوٹو کو فریم کروا کر کمرے میں لگا لوں اور پھر ع آئے تو اس کے ری ایکشن دیکھوں
اب اتنی بھی ڈروانی نہیں آئی کہ ع اسے دیکھکر ہی ڈر جائے ۔
سوچتا ہوں اس فوٹو کو فریم کروا کر کمرے میں لگا لوں اور پھر ع آئے تو اس کے ری ایکشن دیکھوں
ضبط کدھر ہو ؟ دیکھو یہ لگ رہی ہے ڈروانیمناہل نے دیکھا تو اسکے منہ سے دلخراش چیخ نکلی
اب اتنی بھی ڈروانی نہیں آئی کہ ع اسے دیکھکر ہی ڈر جائے ۔
مجھے پتہ تھا تم اتنی ہی ڈراؤنی ہو گی۔
ڈرایا تو جا سکتا ہے۔ پر آپ کہتی ہیں تو نہیں ڈراتے۔
میں نے آج ہی یہاں دیکھا۔ یہاں تو بڑے خون پیے جا ہے ہیں۔
باجو۔، یہ خون کیسے لگایا ہے؟ واٹر کلر ہے کیا؟
کیا حال ہے سبکا ۔؟ سب ٹھیک ٹھاک ۔؟
پھر بھی آپکو ڈر نہیں لگتا ،
سب کے حال تو ٹھیک نہیں۔ میں ٹھیک ہوں، باقی قدرِ بہتر ۔۔۔
کون سب ٹھیک نہیں ۔؟ ابو کا تو مجھے پتا ہے باقی کون جنکے حال ٹھیک نہیں ۔؟
میرا خیال ہے کہ شادی کو نہیں بلکہ شادی کے بعد کے حالات کو مسئلے مسائل کا نام دیا گیا ہےآپ لوگوں نے تو شادی کا نام ہی مسئلے مسائل رکھ چھوڑا ہے۔۔۔جب کہ شادی ایک خوبصورت وخوشگوار رشتہ ہے۔۔۔۔۔۔