ایک جملہ کے لطائف

اکمل زیدی

محفلین
یہ دیکھیں مجھے سمجھ نہیں آرہا یہ سوٹ مجھے کچھ بڑا لگ رہا ہے بیگم نے ہمیں مخاطب کیا "ہم نے بیٹے کو جو دوکان گردی میں مصروف تھا گود میں اٹھایا اور انہیں تھما دیا ۔ ۔۔ حد ہی ہو گئ۔ ۔ ۔ :oops:
 
سوٹ تھا کس کا؟
 
Top