عمر کی وہ سٹیج جب کان بھی دھوکہ دینے لگتے ہیں۔وہ انکل تھا جسے ہم اکمل سمجھ رہے تھے
عمر کی وہ سٹیج جب کان بھی دھوکہ دینے لگتے ہیں۔وہ انکل تھا جسے ہم اکمل سمجھ رہے تھے
عمر کی وہ اسٹیج ہے ہی ایسی جہاں کافی کچھ گڑبڑا جاتا ہےعمر کی وہ سٹیج جب کان بھی دھوکہ دینے لگتے ہیں۔
لئیق احمد۔ اپنی دکان کا پتا تو بتانا۔۔۔لیکن ٹینکی سے صرف شربت سپلائی ہو سکتا ہے۔
تو آپ کیا چاہتے ہیں محبوبہ آگے سپلائی کردیں۔ کچھ خدا کا خوف کرو بھائی ان کی محبوبہ ہے۔مطلب آپ محبوبہ نکال لیں گے اور شربت آگے سپلائی کر دیں گے ۔ صحیح ہے جی ۔
زندگی کی ایک حسرت پوری ہوتے ہوتے رہ گئی۔ ویسے شکر ادا کریں کہ بھائی نہیں کہہ دیاتھوڑا سا جملے سےطویل ہے ۔ ۔۔ ۔ پیشگی معذرت
کچھ عرصے قبل راستے میں ایک خوبرودوشیزہ نے ہمیں پکارا ہم رک گئے وہ قریب آئی ہمیں حیرت ہوئ انہیں میرا نام کیسے معلو م ہوا ھاتھ میں ایک پرچہ تھا ہمارا دل دھکڑ دھکڑ کرنے لگا ، اب ہم ان چیزوں کے متحمل نہیں ہوسکتے تھے، اچانک اس نے پرچہ میرے ہاتھ میں تھما دیا اور فرمایا " یہ ایڈریس بتا دینگے"؟ ہم نے دل شکستہ سے سمجھایا اس نے ہمیں کہا "بہت شکریہ انکل (وہ انکل تھا جسے ہم اکمل سمجھ رہے تھے)
آپکی نہیں ہوگی اس ہی لئیے تو خیال نہیں رہا۔یہ تو ٹینکی اور محبوبہ کے سائز پر منحصر ہے
بھائی جان آپ بھول گئے محبوبہ آپ کی تھی ۔ آپ نے اپنی محبوبہ کا پوچھا تھا ناتو آپ کیا چاہتے ہیں محبوبہ آگے سپلائی کردیں۔ کچھ خدا کا خوف کرو بھائی ان کی محبوبہ ہے۔
محبوبہ کا چائے میں انگلی گھمانا اگر چائے کو میٹھا کرسکتا ہے تو کیا
پانی کی ٹنکی میں محبوبہ کو ڈالنے سے روح افزاء کا ٹینک تیار ہوسکتا ہے؟؟؟
کچھ خدا کا خوف کرو بھائی ان کی محبوبہ ہے۔
آپکی نہیں ہوگی اس ہی لئیے تو خیال نہیں رہا
اگر کوئی ملکیتی دعویٰ کرنے کو تیار نہیں ہے تو برائے مہرابانی مجھے ٹی سی ایس کروا دیں ۔بھائی جان آپ بھول گئے محبوبہ آپ کی تھی ۔ آپ نے اپنی محبوبہ کا پوچھا تھا نا
شہزاد بھائی میں یہں پر ہوںاگر کوئی ملکیتی دعویٰ کرنے کو تیار نہیں ہے تو برائے مہرابانی مجھے ٹی سی ایس کروا دیں ۔میں کسی ہلکے پُھلکے ضرورت مند سے دو بول پڑھوا دوں گا ۔
ہور میں اوہدا اچار پانا اے
اکمل بھائی آپ تو انتہائی ضرورت مند ہیں ۔ میں نے ہلکے پُھلکے ضرورت مند کی بات کی ہےشہزاد بھائی میں یہں پر ہوں
میں ہلکا بھی ہوں اور پھلکا بھی۔آپ کی خدمت میں حاضر ۔اکمل بھائی آپ تو انتہائی ضرورت مند ہیں ۔ میں نے ہلکے پُھلکے ضرورت مند کی بات کی ہے
یہاں ہلکا سے مُراد اُردو والا ہی ہے نا ؟؟میں ہلکا بھی ہوں اور پھلکا بھی
دسویں نے اشتہار سے پہلے استعمال کر لیا تھا۔دس میں سے نو ڈاکٹرز کولگیٹ اور سیف گارڈ ریکمنڈ کرتے ہیں ۔ دسواں کیوں نہیں کرتا؟؟ کیونکہ وہ ایماندار ہے
اصلی کراچی برانڈ ہوں۔یہاں ہلکا سے مُراد اُردو والا ہی ہے نا ؟؟
بعد میں کھسماں نوں کھانا پنجابی والا نہ نکل آئے
ھاتھ تو سیف گارڈ سے دھولینگے ۔ ۔ ۔ مگر جس نے سموسہ بنایا ہے ۔ ۔ ۔ ؟دس میں سے نو ڈاکٹرز کولگیٹ اور سیف گارڈ ریکمنڈ کرتے ہیں ۔ دسواں کیوں نہیں کرتا؟؟ کیونکہ وہ ایماندار ہے
استعمال کر کے پھس گیادسویں نے اشتہار سے پہلے استعمال کر لیا تھا۔
یعنی ایک اور نئی بحث شروع۔ یہ کس کی محبوبہ ہے۔ کیا خیال ہے ٹی وی پر اشتہار چلوادیں۔ "یہ محبوبہ کس کی ہے"بھائی جان آپ بھول گئے محبوبہ آپ کی تھی ۔ آپ نے اپنی محبوبہ کا پوچھا تھا نا