سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرقان احمد

محفلین
محفل کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے میرا یہ فرض بنتا ہے کہ اگر کوئی نیا وارد محفلین بالکل صحیح اقتباسات و ریٹنگ دے رہا ہے تو اسکے “عارف کریم” ہونے پر شک کروں
عارف کریم کا نام نہ لیں۔ ہمیں اب بھی آپ پر شبہ ہے۔ آپ کا اعتماد ہے کہ بڑھتا جاتا ہے۔
 
شاہد شاہ

محفلین
پریشانی پہ ادارہ معذرت خواہ ہے بھائی۔
وہ کیا ہے کہ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔
ویسے دیکھا جائے تو غلطی ہماری ہی ہے۔ اب کوئی نیا وارد زین فورو فارم سے پہلے سے واقف ہے تو اسپر شک کرنا کافی زیادتی ہے۔
 
محفل کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے میرا یہ فرض بنتا ہے کہ اگر کوئی نیا وارد محفلین بالکل صحیح اقتباسات و ریٹنگ دے رہا ہے تو اسکے “عارف کریم” ہونے پر شک کروں
'اس کے عارف کریم ہونے پر یقین کروں'
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top