سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
دنیا نیوز کے کسی بھی سروے پر رتی برابر یقین نہیں ہوتا۔
۔
ترین والے حلقے میں حبیب اکرم صاحب دو تین دن لگا کرواپس آ ئے اور علی ترین کو 25000 ہزار کی لیڈ دلوا دی۔ وہیں بیٹھے ہارون رشید صاحب نے لیڈ بڑھا کر 40000 ہزار کر دی۔ نتیجہ آیا تو پھر مجھے دونوں دو تین دن ٹی وی پر نظر نہیں آئے۔
اور پھر کچھ دنوں بعد یہی لوگ بغیر شرمندہ ہوئے اپنے اگلے پرمغز تجزیوں کے ساتھ واپس آ چکے ہوں گے۔
 
جو جو جماعتیں (اور انکے حمایتی) عام انتخابات میں جانے سے قبل دھاندلی کا شکوہ کر ہےہیں ان کو چاہئے الیکشن کا فی الفور بائکاٹ کریں۔ اگر وہ ایسا نہیں کرتے اسکا مطلب دھاندلی نہیں ہو رہی بلکہ ہار کے بعد دھاندلی تحریک چلانے کیلئے بیانیہ سیٹ کیا جا رہا ہے۔
آپ کا مطلب ہے پی ٹی آئی، پی ایس پی، بلوچستان عوامی پارٹی اور جیپ کا نشان والوں کے علاوہ سب بائیکاٹ کر دیں ؟
 

ربیع م

محفلین

محمد وارث

لائبریرین

یاز

محفلین
آج انتخابی مہم کے آخری جلسے سے خطاب کے دوران خان صاحب نے مستقبل کا لائحہ عمل بتاتے ہوئے فرمایا کہ "نواز شریف کرپٹ وغیرہ ہے".
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top