کراچی، لڑکوں کا سکول لڑکیوں کے لیے! :)

49243605_201622027459038_8024136577045233664_n.jpg
یہ کیا معمہ ہے؟؟؟
شاید نارتھ کراچی سے تعلق رکھنے والا بتاسکے!!!
سید عمران صاحب! بس ہماری ہی غلطیاں پکڑئیے۔ یہ کیا ہورہا ہے آپ کے پڑوس میں؟
ضلع غربی اورنگی ٹاؤن ۔
اس اسکول کا میرے علم میں نہیں :)

49243605-201622027459038-8024136577045233664-n.jpg
بورڈ ٹھیک کر دیا ہے۔ بس آپ نے ’پریشان نہیں ہونا‘۔ :)
 
Top