محمد وارث

لائبریرین
اور وہ جو اس بابت ماضی کے مراسلات تھے۔۔۔
وہ سب کیا ماضی ہوئے؟؟؟
وہ بھئی چند ایک تک ہی محدود ہیں صاحب۔ 'متعدد' کے لیے مرنا اولین شرط ہے سو ہم چند ایک بھی نہیں بلکہ صرف ایک ہی پر گزارہ کیے ہوئے ہیں، زندہ جو رہنا ہے! :)
 
Top