بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

فرقان احمد

محفلین
ماشاء اللّٰہ عرفان سعید بھائی، مختلف پکوانوں کے ساتھ ساتھ آپ کے پاس "پلیٹوں" کی بھی "اچھی خاصی ورائٹی" ہے۔
یعنی کہ اب ہم اس مراسلے سے خواہ مخواہ ہی یہ کشید کرتے پھریں کہ بھائی پارٹ ٹائم پلیٹوں کی سیل بھی لگاتے ہوں گے۔ کیا بعید ہے! ہمہ جہت شخصیت جو ٹھہرے۔
 
Top