غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

اس تھیم کے لیے آپ کا پسندیدہ منظر کش کون ہے؟

  • فہد اشرف

    Votes: 1 4.8%
  • جاسم محمد

    Votes: 2 9.5%
  • La Alma

    Votes: 0 0.0%
  • محمد تابش صدیقی

    Votes: 1 4.8%
  • سید ذیشان

    Votes: 0 0.0%
  • جاسمن

    Votes: 0 0.0%
  • زاہد لطیف

    Votes: 0 0.0%
  • سید عاطف علی

    Votes: 6 28.6%
  • عرفان سعید

    Votes: 8 38.1%
  • محمد سعد

    Votes: 1 4.8%
  • ربیع م

    Votes: 1 4.8%
  • لاریب اخلاص

    Votes: 0 0.0%
  • زیک

    Votes: 1 4.8%

  • Total voters
    21
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
تابش بھائی کی تصاویر ہمیشہ اچھی ہوتی ہیں. تاہم یہ عوامی منتخب کردہ نمائندے کا انتخاب ہوتے ہیں. :sneaky:
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
ایمان داری کی بات ہے کہ محمد سعد کی تصویر ہمارے دل کے تاروں کو چھو گئی مگر وہ کیا ہے کہ روزہ کچھ دیر قبل ہی شاید کھل چکا تھا۔ دو تین منٹ تاخیر سے کھینچی گئی۔
 

فرقان احمد

محفلین
تازہ ترین نتائج کے مطابق عرفانیہ پارٹی کے آٹھ ووٹ ہیں، گرینڈ اپوزیشن الائنس کے بھی مجموعی طور پر آٹھ ہی ووٹ ہیں۔ مقابلہ خوب زوروں پر ہے۔
 
Top