یا ان دس ہزار پیغامات میں سے کسی ایک میں اپنا تعارف ہی کروا دیتے !اتنی بزرگی جھاڑنے کی بجائے ایک تصویر ہی لے لیتے!
نتیجے کی لڑی میں اب دھرنا مت دو مفتی کفایت اللہخیرہم اتنے شمال میں تو نہیں رہتے۔ لیکن جو رہتے ہیں ان کو پیشتر گرمیوں میں سورج غروب ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔
آپ بھی جعلی بیماری کا ڈرامہ کر لیں تو دھڑا دھڑ سمپتھی کا ووٹ ملے گا!مجھے تو ایک ووٹ بھی نہیں ملنے والا..۔ کوئی سمپتھی ووٹ مل جائے تو الگ بات ہے۔
تو میں اپنے آپ کو تیسرے نمبر پہ سمجھوں؟مجھے امید ہے کہ ہر ووٹر کی دوسری پسند میری تصویر ہی ہے۔
فی الحال تو جواب ہی سمجھیںتو میں اپنے آپ کو تیسرے نمبر پہ سمجھوں؟
ارے بھئی، اپنا ووٹ تو انسان کے اختیار میں ہوتا ہے۔ ووٹ تو کاسٹ کر دیجیے۔اس کیمرے کے ہاتھوں تو ضمانت ضبط ہوتی نظر آ رہی ہے۔
ہم نے آنکھ بند کر کے ووٹ کر دیا ہےارے بھئی، اپنا ووٹ تو انسان کے اختیار میں ہوتا ہے۔ ووٹ تو کاسٹ کر دیجیے۔
شکریہ فہدہم نے آنکھ بند کر کے ووٹ کر دیا ہے
ووٹ ایک آنکھ بند کر کے کاسٹ کیجیے۔ نتائج دونوں آنکھیں بند کر کے دیکھیے گا۔ہم نے آنکھ بند کر کے ووٹ کر دیا ہے
واہ معلوم نہیں تھا کہ ناروے میں اتنے سارے سورج ایک ساتھ دکھائی دیتے ہیں۔خیرہم اتنے شمال میں تو نہیں رہتے۔ لیکن جو رہتے ہیں ان کو پیشتر گرمیوں میں سورج غروب ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔
میں نے اگلے الیکشن کی تیاری شروع کر دی ہے۔فی الحال تو جواب ہی سمجھیں