سید ذیشان
محفلین
نام کو ووٹ نہیں دینا تصویر کو دینا ہے بھائی۔ یہی ہماری قوم کا مسئلہ ہے کہ نام کو دیکھ کر ٹھپا لگا دیتے ہیں۔مجھے عرفان سعید کی جو تصاویر زیادہ پسند آئی تھیں، وہ تو اس پوسٹ میں شامل نہیں لیکن میرا ووٹ انہی کے نام ہے۔
نام کو ووٹ نہیں دینا تصویر کو دینا ہے بھائی۔ یہی ہماری قوم کا مسئلہ ہے کہ نام کو دیکھ کر ٹھپا لگا دیتے ہیں۔مجھے عرفان سعید کی جو تصاویر زیادہ پسند آئی تھیں، وہ تو اس پوسٹ میں شامل نہیں لیکن میرا ووٹ انہی کے نام ہے۔
نجانے کون سے سیارے کی خیالی فوٹو لگائی ہے۔واہ معلوم نہیں تھا کہ ناروے میں اتنے سارے سورج ایک ساتھ دکھائی دیتے ہیں۔
کس حکیم نے کہا تھا کہ جمعیت میں پیش پیش رہتے!حال اتھے وی جماعت اسلامی والا ہی ہونا اے
میں نے تو ایسے ہی تصویریں لگا دیں لیکن سعد بیٹے نے خوب نمبر بنائے ہیں۔مجھے عرفان سعید کی جو تصاویر زیادہ پسند آئی تھیں، وہ تو اس پوسٹ میں شامل نہیں لیکن میرا ووٹ انہی کے نام ہے۔
سورج کی فیک آئی ڈیز ہوں گی۔واہ معلوم نہیں تھا کہ ناروے میں اتنے سارے سورج ایک ساتھ دکھائی دیتے ہیں۔
اس برمحل بات پر آپ کو میرے دس ووٹ ۔نام کو ووٹ نہیں دینا تصویر کو دینا ہے بھائی۔ یہی ہماری قوم کا مسئلہ ہے کہ نام کو دیکھ کر ٹھپا لگا دیتے ہیں۔
ابھی اور لڑیاں ہونگی۔ ان میں استعمال کیجئے گا۔ بھولنا نہیں۔اس برمحل بات پر آپ کو میرے دس ووٹ ۔
ذاتی مکالمے میں تفصیل بتائیں۔میں نے اگلے الیکشن کی تیاری شروع کر دی ہے۔
حال اتھے وی جماعت اسلامی والا ہی ہونا اے
ارے بھیا نےکبھی اپنی تصویر محفل پر شائع نہیں کی تو سورج کی تصویر کیسے شائع کرتے وہ تو ویسے بھی زمین سے لاکھوں کلو میڑ دور ہے۔اتنی بزرگی جھاڑنے کی بجائے ایک تصویر ہی لے لیتے!
جو مرضی کرو فہد، جاسم محمد سے نہیں جیت پاؤ گے!میرے پاس ایک ووٹ ہے اگر دام مناسب ملے تو کچھ جعلی اکاؤنٹس بھی بنا لوں گا۔
لاکھوں کلومیٹر! کچھ کم دیجیے بھیا!ارے بھیا نےکبھی اپنی تصویر محفل پر شائع نہیں کی تو سورج کی تصویر کیسے شائع کرتے وہ تو ویسے بھی زمین سے لاکھوں کلو میڑ دور ہے۔
لاکھوں کلومیٹر! کچھ کم دیجیے بھیا!
جن کا معلوم ہے کہ انہوں نے خود کو ووٹ نہیں دیا، انہیں آخر ایک ووٹ کون ڈال گیا؟ایسے امیدوار بھی مقابلے میں ہیں جو اپنا ووٹ بھی خود کو دینے پر آمادہ نہ ہیں۔ یا تو، اوور کانفیڈنس کا شکار ہیں، یا پھر، سچ مچ حقیقت پسند ہیں!
آپ کی لیڈ کم ہو رہی ہے حضرت! اپنی توجہ مقابلے پر رکھیے۔جن کا معلوم ہے کہ انہوں نے خود کو ووٹ نہیں دیا، انہیں آخر ایک ووٹ کون ڈال گیا؟
جبکہ میرا خیال ہے کہ شاید ہی کسی نے اپنے آپ کو ووٹ دیا ہو۔ایسے امیدوار بھی مقابلے میں ہیں جو اپنا ووٹ بھی خود کو دینے پر آمادہ نہ ہیں۔ یا تو، اوور کانفیڈنس کا شکار ہیں، یا پھر، سچ مچ حقیقت پسند!
کیا آپ کے خیال میں سبھی نے آپ کی سی تصویر مقابلے میں پیش کی ہے؟ وہ جو سب تصاویر آپ کھینچتے رہے، وہ کیا ہوئیں؟ یہ تصویر ہی بچ رہی تھی کیا!جبکہ میرا خیال ہے کہ شاید ہی کسی نے اپنے آپ کو ووٹ دیا ہو۔