سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
یار باقی سب چھوڑو یہ بتاؤ میر محمد کی ٹویٹ اور وہ بھی اس چیز کے متعلق شئیر کرتے ایک مرتبہ بھی دل نے کہا نہیں کہ یار مطلب ایسا کیسے کر لو گے آخر کیسے؟
یہی تو لطیفہ ہے۔ میر محمد علی خود امریکہ میں ڈکیتیاں کرکے پاکستان بھاگا ہوا ہے۔ لیکن بھاشن دوسروں کو دے رہا ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top