سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
آدھا سچ آدھا جھوٹ۔ میڈیا حکومت کے خلاف تو اندھا دھن بول سکتا ہے البتہ مقتدرہ کے خلاف ایک لفظ تک نہیں نکال سکتا۔ ہائبرڈ نظام کے انگنت فوائد :)
 

بابا-جی

محفلین

جاسم محمد

محفلین
کتنا سیانا ہے کپتان، یہ نہیں کہا کہ حکومت فوج کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے۔
اس قسم کی ایک پیج حکومت کے خواب دیکھتے دیکھتے کتنے طاقتور جرنیل دنیا سے رخصت ہو گئے۔ کچھ تو بستر مرگ پر پڑے اپنے باقی کے دن گن رہے ہیں۔ جنرل باجوہ بہت خوش قسمت ہیں جو ان کو عمران خان جیسے سیاسی حکمران ملے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top