آورکزئی
محفلین
یوتھیے کرپٹ جنرل سے منی ٹریل مانگے تو ان کا بنتا ہے۔ یہ پٹواری اور جیالے کس منہ سے منی ٹریل مانگ رہے ہیں؟
یوتھیوں نے تو منہ میں آلو پکڑا ہے۔۔۔ وہ کہاں بات کرر ہے ہیں۔۔۔ نکے دے فیملی دا مسلہ ہے
یوتھیے کرپٹ جنرل سے منی ٹریل مانگے تو ان کا بنتا ہے۔ یہ پٹواری اور جیالے کس منہ سے منی ٹریل مانگ رہے ہیں؟
اپنے یہاں یہی چورن بکتا ہے۔
جب میں انٹرویو کے گیا تو غسل خانے سے وضو کر کے نکل رہے تھے۔
دوسرے تھوڑا آگے بڑھے انہوں نے نماز پڑھا دی۔
بابا کوڈا کی پوسٹس پڑھ لیں۔ سب سے زیادہ اس نے جنرل باجوہ اینڈ فیملی کے خلاف لکھا ہےیوتھیوں نے تو منہ میں آلو پکڑا ہے۔۔۔ وہ کہاں بات کرر ہے ہیں۔۔۔ نکے دے فیملی دا مسلہ ہے
بابا کوڈا کی پوسٹس پڑھ لیں۔ سب سے زیادہ اس نے جنرل باجوہ اینڈ فیملی کے خلاف لکھا ہے
جب حکومت ہی فوج کی ہو تو حمایت کیونکر نہ کرے گی۔ باجوہ ڈاکٹرائن زندہ بادملک سے کرپشن کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں کیونکہ آگے بڑھنے کے لیے کرپشن کا خاتمہ بہت ضروری ہے، وزیراعظم تفصیلات جانئے: https://urdu.geo.tv/latest/229935- #GeoNews![]()
چلیں اس حکومت میں محض بسوں کو ہی آگ لگ رہی ہے۔ ماضی کی حکومتوں میں تو ان بسوں کی خریداری کا ریکارڈ تک جل جایا کرتا تھا
کتنا سیانا ہے کپتان، یہ نہیں کہا کہ حکومت فوج کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے۔ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں کیونکہ آگے بڑھنے کے لیے کرپشن کا خاتمہ بہت ضروری ہے، وزیراعظم تفصیلات جانئے: https://urdu.geo.tv/latest/229935- #GeoNews![]()
اس قسم کی ایک پیج حکومت کے خواب دیکھتے دیکھتے کتنے طاقتور جرنیل دنیا سے رخصت ہو گئے۔ کچھ تو بستر مرگ پر پڑے اپنے باقی کے دن گن رہے ہیں۔ جنرل باجوہ بہت خوش قسمت ہیں جو ان کو عمران خان جیسے سیاسی حکمران ملےکتنا سیانا ہے کپتان، یہ نہیں کہا کہ حکومت فوج کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے۔