سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
ہمارے ٹاک شوز کے اینکرز کو چاہیے کہ اب نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے دو رہنماء الگ الگ بلانے کی بجائے ایک کو بلا لیا کریں اب تو دونوں ایک ہی ہیں۔۔ ۔
 
بابا-جی

محفلین
اے پِی سی کے بعد باجوہ برادران کپتان کو بلیک میل کرنے کی پوزِیشن میں آ گئے ہیں۔ خان دبنے والا تو نہیں مگر خاکی وردی سے تراہ کھانے کی عادت اُسے ترک کرنا پڑے گی۔ ہمیں اپوزیشن والا خان چاہیے۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ ببلو کی مشُہور تصویر ہے۔ اصل تصویر میں ساتھ کون ہے؟ اتنی خُوش گپیاں کِس کے ساتھ؟

سر آپکا ببلو کہنا بہت اچھا لگا کمُ از کم اباجی والی پھٹکار نہیں برس رہی۔۔۔
انہی ببلو، ڈبلو، کیلبری اور لفافوں نے نواز شریف کو اس حال تک پہنچایا ہے
 
جاسم محمد

محفلین
اے پِی سی کے بعد باجوہ برادران کپتان کو بلیک میل کرنے کی پوزِیشن میں آ گئے ہیں۔ خان دبنے والا تو نہیں مگر خاکی وردی سے تراہ کھانے کی عادت اُسے ترک کرنا پڑے گی۔ ہمیں اپوزیشن والا خان چاہیے۔
کون کس کو بلیک میل کر رہا ہے؟ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top