یہ سیٹھی ساب ابھی تک خوابوں کی دنیا میں ہی ہیں کیا؟
فوج اور پی ٹی آئی کے پاس عِمران کا مُتبادل نہیں ہے اور کپتان کا حکُومت چھوڑنے کا کوئی اِرادہ نہیں۔ بے چارہ کرپٹ عناصر کے بیچ جا پھنسا۔چوکیدار کے بھائی امریکہ میں پیزا فرانچائس کھول لیں تو فوج ملک لوٹ کر کھا گئی۔ بینک مینجر کے بچے تین براعظموں میں جائیدادیں اور اثاثے بنا لیں تو جمہوریت کے خلاف فوج نے سازش کردی
جب تک شریف خاندان سے لفافہ مل رہا ہے خوابوں کی دنیا میں ہی رہیں گےیہ سیٹھی ساب ابھی تک خوابوں کی دنیا میں ہی ہیں کیا؟
کرپٹ اپوزیشن کو چاہئے لوٹ مار کیلئے باریاں۔ عمران خان کو چاہئے صرف ایک موقعفوج اور پی ٹی آئی کے پاس عِمران کا مُتبادل نہیں ہے اور کپتان کا حکُومت چھوڑنے کا کوئی اِرادہ نہیں۔ بے چارہ کرپٹ عناصر کے بیچ جا پھنسا۔
کرپٹ اپوزیشن کی ایسی تیسی مگر کپتان کے لیے باجوہ جُونئیر ٹیسٹ کیس بن گیا ہے اور باجوہ جونئیر کے ساتھ ایمپائر مِلا ہوا ہے یعنی کہ سینئر باجوہ۔ اِک طرف آگ ہے، اِک طرف کھائی۔ خانِ اعظم جائے تو جائے کہاں؟ فوجیوں کا غُصہ بھی کپتان ننھی مُنی سہمی ہوئی اپوزیشن پر اُتارنے پر مجبُور ہے۔کرپٹ اپوزیشن کو چاہئے لوٹ مار کیلئے باریاں۔ عمران خان کو چاہئے صرف ایک موقع
اِس بار مطلُوبہ دھاندلی نہیں ہوئی ہو گی۔وہ کہتے ہیں نا کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔ اپوزیشن کے پاس الزامات تو بہت ہیں پر ان کو ثابت کرنے کیلئے ثبوت ایک بھی نہیں ہے۔ جنرل باجوہ تو آن ریکارڈ کہہ چکے ہیں کہ مجھے عدالت لے کر جاؤ۔ حکومت پہلے دن سے اپوزیشن کو کہہ رہی ہے کہ جہاں دھاندلی ہوئی ہے وہ حلقے کھلواؤ۔ مگر یہ منافق اپوزیشن شور و غوغا سے زیادہ کوئی اقدامات نہیں کر رہی ہے۔ کیونکہ اندر سے جانتی ہے کہ جھوٹی ہے اور جھوٹ بول بول کر عوام کو حکمرانوں سے بد دل کرنا چاہتی ہے۔
اے پی سی کا پہلا حتمی نتیجہ وصول
جب الیکشن جیت کر اقتدار پر قبضہ جمانا ہوتو اسمبلی بالکل اکیلے جاتے ہیں۔ ڈیزل کے پرمٹ اور کشمیر کمیٹی کا سربراہ لگنا ہو تو اکیلے بنتے ہیں۔ یہاں تک کہ پارلیمانی لاجز کے بنگلہ نمبر 22 میں رہائش بھی اکیلے اختیار کی۔ اب جبکہ اقتدارکے ان مزوں اور عیاشیوں کا حساب دینا ہے تو لاکھوں کی برین واش فوج ساتھ لے کر نیب جاؤں گا۔
لاکھوں کی برین واش فوج شاید عاصم باجوہ کو غیرت دِلانے جائے گی۔ اچھا ہے۔ ایک طرف فوجی پیش ہوں ایک طرف مولانا اینڈ کمپنی۔جب الیکشن جیت کر اقتدار پر قبضہ جمانا ہوتو اسمبلی بالکل اکیلے جاتے ہیں۔ ڈیزل کے پرمٹ اور کشمیر کمیٹی کا سربراہ لگنا ہو تو اکیلے بنتے ہیں۔ یہاں تک کہ پارلیمانی لاجز کے بنگلہ نمبر 22 میں رہائش بھی اکیلے اختیار کی۔ اب جبکہ اقتدارکے ان مزوں اور عیاشیوں کا حساب دینا ہے تو لاکھوں کی برین واش فوج ساتھ لے کر نیب جاؤں گا۔
آج ن اور ش کھل کر آمنے سامنے آ گئےالطاف حُسین تب ختم ہوا جب پارٹی ساتھ چھوڑ گئی۔ نُون لیگ شین لیگ بن جائے تو نواز شریف کی کہانی ختم ہو جائے گی۔ کیا شین میں اتنی جان ہے؟
یہ سب ایک ہیں اور نیک ہیں۔ آپ اِن کی بازی گرِی سے واقِف نہیں۔آج ن اور ش کھل کر آمنے سامنے آ گئے