پتا نہیں کب بہیں گی۔ فی الحال تو عوام کا تیل نکل رہا ہے
ان میں سے تحریک انصاف کا کون ہے؟ سب اسٹیبلشمنٹ کے ایجنٹ ہیں
عسکری قیادت اگر سیاسی قیادت سے جان چھڑانے کی کوشش بھی کرے تو سیاسی قیادت ان کا پیچھا نہیں چھوڑتی۔ ابھی کچھ دن قبل تمام اپوزیشن جماعتیں آرمی چیف سے خفیہ مقام پر مل کر آئی ہیں
ان میں سے تحریک انصاف کا کون ہے؟ سب اسٹیبلشمنٹ کے ایجنٹ ہیں
یہ ببلو کی مشُہور تصویر ہے۔ اصل تصویر میں ساتھ کون ہے؟ اتنی خُوش گپیاں کِس کے ساتھ؟
سر آپکا ببلو کہنا بہت اچھا لگا کمُ از کم اباجی والی پھٹکار نہیں برس رہی۔۔۔یہ ببلو کی مشُہور تصویر ہے۔ اصل تصویر میں ساتھ کون ہے؟ اتنی خُوش گپیاں کِس کے ساتھ؟
کون کس کو بلیک میل کر رہا ہے؟اے پِی سی کے بعد باجوہ برادران کپتان کو بلیک میل کرنے کی پوزِیشن میں آ گئے ہیں۔ خان دبنے والا تو نہیں مگر خاکی وردی سے تراہ کھانے کی عادت اُسے ترک کرنا پڑے گی۔ ہمیں اپوزیشن والا خان چاہیے۔
جاسم میاں یہ بھی خوب کہی بیچارے میاں صاحب ننھے
الطاف حُسین تب ختم ہوا جب پارٹی ساتھ چھوڑ گئی۔ نُون لیگ شین لیگ بن جائے تو نواز شریف کی کہانی ختم ہو جائے گی۔ کیا شین میں اتنی جان ہے؟ضیا الحق کے دو منہ بولے بیٹے اپنے انجام (لندن) کو پہنچ گئے
خوش گپییاں بھی آدھی سر پر سے گذر کر معدے میں پہنچ گئیں کھایا پیا صاف نظر بھی آرہا ہے خیر سےیہ ببلو کی مشُہور تصویر ہے۔ اصل تصویر میں ساتھ کون ہے؟ اتنی خُوش گپیاں کِس کے ساتھ؟
مریم نواز جب تک موجود ہے ن میں سے ش لیگ نہیں نکلے گیالطاف حُسین تب ختم ہوا جب پارٹی ساتھ چھوڑ گئی۔ نُون لیگ شین لیگ بن جائے تو نواز شریف کی کہانی ختم ہو جائے گی۔ کیا شین میں اتنی جان ہے؟