لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

علی وقار

محفلین
اسوکا؟
اشوکا کے لیے یہ لفظ بھی موجود ہے ریختہ لغت پر۔
نہیں، روفی بھائی۔ میرے ذہن میں یہ لفظ نہیں ہے۔ اگر اسوکا کا لفظ موجود ہے تو آپ ایک لحاظ سے جیت تو چکے ہیں۔ کھیل کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔ جو لفظ میرے ذہن میں ہے، وہ بتا دوں گا اگر دیگر احباب نہ بُوجھ پائے۔
اشارہ یہ ہے کہ یہ ایک رشتے کا عنوان یا نام ہے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آخری تدوین:
Top