خرم شہزاد خرم
لائبریرین
امن بیٹے، جو مجھ سے وعدہ کیا تھا، وہ یاد ہے نا؟؟ مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے۔ اس لیے اب تیار ہو جاؤ۔۔۔اس سے پہلے کہ تم پھر غائب ہو جاؤ۔
امن بیٹے ؟؟

آپنی جی

امن بیٹے، جو مجھ سے وعدہ کیا تھا، وہ یاد ہے نا؟؟ مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے۔ اس لیے اب تیار ہو جاؤ۔۔۔اس سے پہلے کہ تم پھر غائب ہو جاؤ۔
آنٹی! اب آپ کسی کا انٹرویو کرنے کے قابل رہی ہیں کیا؟ جی نہیں۔ اب ہم آپ کا انٹرویو کریں گے۔ سمجھ آئی؟
امن بیٹے، جو مجھ سے وعدہ کیا تھا، وہ یاد ہے نا؟؟ مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے۔ اس لیے اب تیار ہو جاؤ۔۔۔اس سے پہلے کہ تم پھر غائب ہو جاؤ۔
آنٹی! اب آپ کسی کا انٹرویو کرنے کے قابل رہی ہیں کیا؟ جی نہیں۔ اب ہم آپ کا انٹرویو کریں گے۔ سمجھ آئی؟
آج کا سوال :
عمار امن کو آنٹی کہتا ہے اور ماوراء امن کو بیٹا کہہ کر مخاطب کرتی ہے، تو تینوں کی عمریں کیا ہوں گی؟
امن بیٹے ؟؟میں نے صرف ایک دفعہ آپی کہا تھا آپ کو
تو اس کے بعد آپ نے مجھ سے میری عمر پوچھی تھی اب میں کیا پوچھوں
امن کی عمر یا آپ کی
آپنی جی![]()
ٹھیک ہے امن تھوڑا سا وقت دیا-- لیکن ٹالنا نہیں ہے اچھا۔۔!ماؤ پکا والا یاد ہے بس تھوڑا سا ٹائم اور۔۔۔۔بس تھوڑا سا۔ :m
ماؤ خرم شہزاد صاحب کا سوال بڑا مزے کا ہے۔۔۔ویسے آپس کی بات ہے ہم تینوں کی عمریں کیا ہوں گی۔؟؟؟:c
ہممم میرا خیال ہے خرم کی الجھن ختم کردیں۔۔۔تو خرم بھائی ایسا ہے ماؤ اور میں تقریبا ہم عمر ہیں اور عمار ہم سے پورے ایک سال چھوٹے۔:m
اوئے۔۔۔ایسا ہی سوال شمشاد چاء بھی سوچے بیٹھے ہیں۔۔۔چاء آپ کو تو پتہ ہے نا۔۔۔:f
تعبیر آپ نے بھی بہت اچھا لکھا ہے۔:m
خرم کہنے کو تو آپ کو بھی میں بیٹا کہہ سکتی ہوں۔عمر دیکھ کر تھوڑا ہی کہنا ہوتا ہے۔
ویسے میں نے تو اپنی عمر بتائی تھی نا۔۔آپ سے تین سال چھوٹی ہوں۔ اور امن بھی میری تقریباً ہم عمر ہی ہے۔
ٹھیک ہے امن تھوڑا سا وقت دیا-- لیکن ٹالنا نہیں ہے اچھا۔۔!
نہیں امن، ہم تینوں کی عمر سولہ سے زیادہ اور بیس سے کم ہے۔![]()
اپنی اپنی قیمتی رائے سے ضرور نوازیے بلکہ کچھ برا لگے تو کرارے جواب سے بھی نواز سکتے ہیں![]()
زیک
زیک کو بچپن میں کہانیاں سننے کا بہت شوق تھا۔ایک کہانی بہت شوق سے سنا کرتے تھے جس میں ایک بچی کو اسکی اچھائیوں کی وجہ سے پری اسے یہ انعام دیتی ہے کہ وہ جب بھی بولے گی اور جتنا بولے گی اسکے منہ سےاتنے ہی ہیرے جواہرات جھڑیں۔ بس جناب تب سے زیک خود کو بھی ایسا ہی محسوس کرتے ہیں اور یہ تاثر ڈالنے کے لیے اپنے نام کےساتھ جادوگر کا استعمال کرتے ہیں ۔ کیونکہ لڑکی کے لیے پری تو لڑکے کے لیے جادوگر ہی ہوگا نا ۔ اسی لیے یہ الفاظ کم بولتے ہین تاکہ انکے منہ سے زیادہ ہیرے جواہرات نہ جھڑیں اور محفل کے لوگ انہیں ہی چننے میں مصروف نہ ہو جائیں۔
زیک محفل مین سپنوں کے جادوگر ہیں۔ آجکل محفل کے اراکین کو جاگتے میں سپنے دکھانے مین مصروف نظر آتے ہیں۔ کھبی مختلف ممالک کی سیر میں تو کبھی ٹائم مشین میں گھماتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
تعبیر آپ نے بہت اچھا لکھا ہے۔ بہت شکریہ۔
دوست کے بارے ایک بات اور کہ وہ درود و سلام والے دھاگے پر بلا ناغہ حاضری دیتے ہیں۔
بہت خوب۔۔۔ بہت ہی اچھا لکھا تعبیر آپ نے۔۔۔ یوں ہی لکھتی رہیں۔۔۔
میں تو صبح و شام محفل کے دروازے پر دستک دیتا ہوں اور صدا لگاتا رہتا ہوں۔ محفل کے مختلف میزوں اور کمروں کے اردگرد گھومتا ہوں۔۔۔ اب کچھ جگہ دوست ایسی بحث کر رہے ہوتے ہیں کہ کیا بتاؤں۔ بس وہاں پڑھتے پڑھتے وقت گزر جاتا ہے اور پھر کسی اور جگہ جانے کا موقعہ ہی نہیں ملتا۔۔۔
اب بھی یہاں محفل پر ہوں اور صدا لگا رہا ہوں "کرارے۔۔۔۔۔ کرارے۔۔۔۔۔ جواب۔۔۔ لے۔۔۔۔۔۔۔ لوووووووو"
لیکن کوئی ہے جو جواب وصول کرے۔۔۔ اب تعبیر آپ تو خود موجود نہیں۔۔۔ آج تو سیل بھی کم ہو گی۔۔۔
۔
۔ شمشاد بھائی بہت کم لکھتے ہیں مگر جب بھی لکھا " کچھ " لوگوں کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا ۔۔۔ مگر تعبیر نے واقعی سرپرائز دیا کہ انہوں نے محفل کے اراکین کے بارے معلومات اتنی جلدی معلوم کرلیں اور صحیح صحیح تجزیئے کو اپنی برجستگی سے خاصا دلچسپ بنا دیا ۔
۔
۔ میں بھی کوشش کروں گا کہ کچھ لکھ سکوں ۔
واقعی تعبیر اتنے کم عرصے میں یہاں کے فعال ارکان کی بقول کسے رگ رگ سے واقف ہو گئی ہیں۔ لکھتی رہو تعبیر۔۔
بہت خوب تعبیر آپی بہت اچھا لکھا ہے آپ نے پڑھ کر بہت مزہ آیا لگتا ہے آپ کے پاس وقت بہت زیادہ تھا اس لے تفصیل سے لکھا ہے ان میں سے کچھ ممبرز کے بارے میں میں زیادہ نہیں جانتا تھا آپ کی وجہ سے کچھ تو پتہ چل گیا ہے بہت شکریہ اللہ تعالیٰ جان جی آپ کو ہمشہ خوش رکھے آمین
اصل میں مجھے ڈر ہے یہاں بجلی بھی جانے والی ہے اگر میں تفصیل میں پر گیا اور بجلی چلی گی تو پھر میری ساری محنتخیر کچھ باتیں ایسی ہوتی ہے جو ضرور کرنی پڑتی ہیں لیکن کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو کرنا بھی چاہو تو وہ نہیںہو سکتی کیوں کے وہ نہیں کرنے والی ہوتی ہ
بس یہ میں نے ویسے ہی بونگی ماری ہے ہا ہاہا کچھ لکھوں کا ممبرز کے بارے میں بجلی جا کے آنے کے بعد
تعبیر آپ نے بھی بہت اچھا لکھا ہے۔:m
بہت زبردست لکھا تعبیر سب کے بارے میں ۔۔خاص طور سے قیصرانی باجو اور ابن سعید کے لئے بہت مزے کا لکھا۔۔
![]()
تعبیر اتنی تیزی سے لوگوں کو جاننا اور پہچاننا؟؟ مجھے تو ڈر لگ رہا ہے۔
بہت اچھا لکھا ہے۔ جب سے پڑھا ہے ہیرے جواہرات کی تلاش میں ہوں۔![]()
کیسا اتفاق ہے امن اور میرا ایک ہی سٹار ہے۔ اور آپ نے ہماری عادت کو بھی ملا دیا۔ ویسے امن کا تو مجھے پتہ ہے بہت تعریف کرتی ہے۔ لیکن صرف اس کی جس کی تعریف کرنے کا اس کا اپنا دل ہو۔سچی
آپ اور ماوراء تعریف اور حوصلہ افزائی کے معاملے میں خاصی کنجوس ہیں سو یہ تعریف سچ میں اچھی لگی
شکریہ![]()