سارہ خان
محفلین
بہت خوب!
زیادہ واضح جواب دستی گھڑی ہو سکتا ہے۔ کیوں اپیا۔
اب آپ کی باری![]()
ہاہا ۔ میں یہی سوچ رہی تھی کہ رسٹ واچ کو اردو میں کیا لکھوں ۔۔

اس وقت میرے سوالات بھی پورے ہوئے اور نیٹ کا بھی اوور ٹائیم ہو گیا ہے ۔۔ باقی بعد میں ۔۔
بہت خوب!
زیادہ واضح جواب دستی گھڑی ہو سکتا ہے۔ کیوں اپیا۔
اب آپ کی باری![]()
سوال ہے کہ ۔۔ایک آدمی کو پیاس لگی ہے ۔۔ اور وہ پانی پینے کے لئے ایک کنویں کے پاس جاتا ہے ۔۔ کنویں کے مالک کی یہ عادت ہے کہ وہ ہر بات کے جواب میں ' نہیں ' کہتا ہے ۔۔ اب وہ آدمی کس طرح اس سے پانی پینے کی اجازت لے۔۔۔ ؟؟![]()
کیا میں اس کوئیں سے پانی نہ پیوں؟
چاند کو سورج سے روشنی ملتی ہے۔ (یہ سادہ ترین جواب ہے اس کے علاوہ بہت سارے ستارے ہیں جن کی روشنیاں زمین اور چاند تک پہونچتی ہیں پر انتہائی قلیل مقدار میں۔ اور کہا جاتا ہے کہ بے شمار تارے ایسے ہیں جن کی روشنی اپنی پوری رفتار سے محو سفر ہے اور ہم تک ابھی نہیں پہونچی ہے۔ جب پہونچ جائے گی تو وہ دکھائی دینے لگیں گے۔ یہ کائنات کی وسعت ہے اور اللہ کی بے نظیر قدرت۔)
واضح رہے کہ چاند کی اپنی کوئی روشنی نہیں ہوتی۔ اس پر سورج کی روشنی پڑتی ہے جسے وہ زمین پر منعکس کرتا ہے۔