شمشاد
لائبریرین
اپ کے منہ میں گھی شکر ایسا ہوجائے تو کیا ہی بات ہے دل کے ارماں پورے ہو جایں گے
کیوں مجھے مروانہ چاہتے ہیں۔ گھی سے کولیسٹرول بڑھے گا اور شکر کے معاملے میں میرا خون پہلے ہی خود کفیل ہے۔
اپ کے منہ میں گھی شکر ایسا ہوجائے تو کیا ہی بات ہے دل کے ارماں پورے ہو جایں گے
پہلے معلوم ہوتا کہ اپ کو شوگر اور کولسٹرول دونوں ہیں تو نہیں بولتا
فاروق کیا تم محفل میں سے کسی کو تلاش کر رہے تھے جو فائدہ نہیں ہوا ؟
مع السلام
میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے اگر کسی کے پاس کوئی ترکیب ہو تو ضرور بتاو
![]()
ابھی آپ بحرین میں خود والدین کے ویزہ پر ہواسی لیے گھر والے نہیں کروا رہے کہ شادی کروا دی تو آپ کی بیوی کو پاکستان میں چھوڑ کے آنا پڑے گا
جو آپ دونوں کے لیے اچھا نہیں ہو گا جب آپ کو بحرین میں 500 بحرینی دینار کی نوکری مل جائے گی
تو بحرین کی امیگریشن قانون کے مطابق آپ بیوی اپنے پاس رکھنے کا قابل ہو جاؤ گے
تو وہ کروا دیں گے اس وقت تک کے لیے انتظار کرو
![]()
یہ 500 سو والی خبر اپ کو کہاں سے ملی بھائی