میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

فا ر و ق

محفلین
اوہ سوری بھائی معلوم نہیں تھا ویسے مہاورا سونا تھا اس لیے لکھ دیا شاید اپ کو پسند نہیں ایا
 
شمشاد

لائبریرین
محاورے بھی تو دیکھ کر بولا کریں ناں۔ ایسا نہ ہو کہ کسی کو کوئی محارہ چبھ جائے۔
 
عسکری

معطل
او بھائی تم پھر آگئے شادی کے چکر میں۔اب میں بھی دھاگہ کھولنے لگا ہوں اسی طرح کا ایک۔:grin:
 
فا ر و ق

محفلین
نہیں تھوڑا سا صبر کرو اپ کی بھی ہو ہی جا‎ئے گی اس میں دھاگا کھولنے کا کیا فایدہ مجھ کو تو کوئی فایدہ نہیں ہوا
 
کعنان

محفلین
:shameonyou: میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے اگر کسی کے پاس کوئی ترکیب ہو تو ضرور بتاو:laughing:

ابھی آپ بحرین میں خود والدین کے ویزہ پر ہو :idontknow: اسی لیے گھر والے نہیں کروا رہے کہ شادی کروا دی تو آپ کی بیوی کو پاکستان میں چھوڑ کے آنا پڑے گا :party: جو آپ دونوں کے لیے اچھا نہیں ہو گا جب آپ کو بحرین میں 500 بحرینی دینار کی نوکری مل جائے گی :shameonyou: تو بحرین کی امیگریشن قانون کے مطابق آپ بیوی اپنے پاس رکھنے کا قابل ہو جاؤ گے :chatterbox: تو وہ کروا دیں گے اس وقت تک کے لیے انتظار کرو :hurryup:
 
یہ 500 سو والی خبر اپ کو کہاں سے ملی بھائی
 
کعنان

محفلین
یہ 500 سو والی خبر اپ کو کہاں سے ملی بھائی

گھر والوں کا شادی نہ کروانا جو اصل وجوہات تھیں وہ میں نے بتا دی ہیں کیونکہ جو فیملیاں پہلے ہی وہاں رہتی ہیں بمشکل ایک ہی کمرے میں بمہ اہل و عیال ریتی ہیں صرف گزارہ ہی ہوتا ھے

اور رہی بات دینار والی تو وہ فگر تھوڑا کم یا زیادہ ہو سکتا ھے

فا ر و ق

محفلین
اچھا تو یہ اپ کا گیس تھا میں تو سوچ رہا تھا کہ ہوسکتا ہےکہ اپ کو کوئی بحرین کی گورنمنٹ کی سیایٹ میلوم ہے جہاں یہ معلومات درج ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
فاروق بھائی اگر یہ 500 بحرینی دینار والی خبر سچی ہے تو پھر تو آپ کی شادی مزید دس پندرہ سال نہیں ہو سکتی۔ یا پھر آپ یہ کام چھوڑ کر کوئی اور کام کرو۔ کوئی اپنا کاروبار کرو جس سے آمدن 500 دینار یا اس سے زیادہ ہو جائے۔ ویسے بھی 150 تو بہت کم ہے، اس میں گزارہ بہت مشکل ہو جائے گا۔
 
Top