حجاب
محفلین
اس کبوتر کا کوئی ارادہ بھی نہیں ہے معاف کرنے کا۔
میں نے اپنے بھائی کی ساری مرغیاں اور کبوتر اُس کے جتنی بار کسی پیپر میں نمبر کم آتے گئے میں ایک ایک کرکے ذبح کرواتی گئی
توبہ توبہبھائی کے کیے کی سزا معصوم جانوروں کو
![]()

مطلب یہ کہ وہ جو اکثر گانوں میں لالا لا لا ہوتا ہے وہ افراتفری اور لاقانونیت میں شمار ہوگاجس گانے میں لالا ہوئی سمجھو آہ و بکا مچ گئی ہیرو فلرٹ ہوگا اُس میں
![]()
تصویروں سے کام چل جائے تو دونوں پیش کر سکتا ہوں۔
ٹشو بھی ختم ہو گئے، دوپٹہ بھی خراب نہیں کرنا۔
کندھا چلے گا کیا؟
تو چلی جائیں ناں۔
دل کرتا ہے کہ سپرمین کی طرح ہوا میں اڑوں
آپ تو ایسے کہ رہے ہیں جیسے یہ چائے پینے جتنا آسان ہے