آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
عبد اللہ تمہاری طرف سے ابھی تک کوئی اطلاع نہیں آئی پرس ڈھیلا کرنے کی۔
 

طالوت

محفلین
ہی ہی ہی اسرائیل کا منہ توڑنا اتنا آسان کام نہیں ہے
کام تو مشکل نہیں ، ذرا غیرت ملی کا مظاہرہ ہو تو ۔
ظہیر بھائی یہ اسرائیل کون ہے؟ آپ کے محلے میں رہتا ہے کیا؟
میرا پڑوسی ہوتا تو یقینا اب تک وہ اور میں دونوں ہسپتال میں ہوتے ۔جس کا بجٹ تیل کی کمائی میں سے آتا۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں کہ آج اتنی جلدی کیسے اٹھ گیا۔ اب دوبارہ سونا چاہیے یا نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top