میم نون
محفلین
تو بتائیں پھر کیا کام ہے وہ؟
واقعی بتا دوں؟
فورم کو ہیک کر لیں

اب یہ مت پوچھئے گا کہ وہ کیسے نہیں تو میں تو پکا فارغ

تو بتائیں پھر کیا کام ہے وہ؟
مجھے تو کچھ بھی سمجھ نہیں آئی![]()
بونگیاں نہ مارو کوئی کام کی بات سُناؤ۔ میرا پوچھنے کا مطلب تھا آجکل کیا کام کر رہے ہو؟