ناعمہ عزیز
لائبریرین
یہ کہاں ڈاکہ مارا ہے لالہ؟؟؟؟

ڈاکہ نہیں ڈالا، پوری دکان ہی اٹھا لایا ہوں۔ جتنی کھانی ہے کھا لو۔
یعنی اتنا بڑا ڈاکہ ڈالا۔۔۔![]()
تھیکنس شمشاد بھائی کیسے ہو آپ ؟؟
تمہاری کامیابی بھی تو بہت بڑی ہے ناں۔
السلام علیکم !
سب کو جشنِ آزادی مبارک