ناعمہ عزیز
لائبریرین
یہ کہاں ڈاکہ مارا ہے لالہ؟؟؟؟
ڈاکہ نہیں ڈالا، پوری دکان ہی اٹھا لایا ہوں۔ جتنی کھانی ہے کھا لو۔
یعنی اتنا بڑا ڈاکہ ڈالا۔۔۔
تھیکنس شمشاد بھائی کیسے ہو آپ ؟؟
تمہاری کامیابی بھی تو بہت بڑی ہے ناں۔
السلام علیکم !
سب کو جشنِ آزادی مبارک