کون ہے جو محفل میں آیا -53

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہم ایک بار پھر کوشش کرتے ہیں، اگر نیند آ گئی تو ٹھیک ورنہ پھر کوئی شکایت نہ کرے کہ سعود بھیا سوئے نہیں۔ :)
 
ابھی تک تو لنچ نہیں کیا ننھی پری لیکن ایک آدھ گھنٹوں میں کر لیں گے ان شاء اللہ۔ اور آپ کو یاد ہے ناں کہ سونے کی دعا پڑھنے سے قبل کیا کچھ کرنا ہوتا ہے؟ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ابھی تک تو لنچ نہیں کیا ننھی پری لیکن ایک آدھ گھنٹوں میں کر لیں گے ان شاء اللہ۔ اور آپ کو یاد ہے ناں کہ سونے کی دعا پڑھنے سے قبل کیا کچھ کرنا ہوتا ہے؟ :)

کیا کرنا ہوتا ہے ؟ ویسے میں ابھی سو نہیں رہی تھوڑی ڈانٹ پڑے تو شاید نیند آجائے:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top