ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
ماشاء اللہ اب بھی آپ خوبصورت ہیں۔ آپ کو کیوں شک ہونے لگا۔

اب نہیں ہیں نا۔۔۔ زمانے کا گرد و غبار چڑھ گیا ہے ۔۔۔

واہ لالہ مطلب میں نے سہی گیس کیا تھا :)
یہ کس سے شرما رہے ہیں آپ ؟؟ :rolleyes:
کیا پاس کوئی لڑکی کھڑی تھی :p

کونسی تصویر میں؟؟؟؟ :eek::eek:
مجھے ان کی امی نے بتایا تھا کہ یہ لڑکا لڑکیوں سے تو بالکل بھی نہیں شرماتا۔

زمانہ روز دیکھتا ہے تماشا
یہ لڑکا کھیل سے تھکتا نہیں ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top