ہا ہا ہا ہامجھے ان کی امی نے بتایا تھا کہ یہ لڑکا لڑکیوں سے تو بالکل بھی نہیں شرماتا۔
ہاں صحیح کہا ہے، اگر سرکاری ملازم ہوں تواگر اتنا تجربہ ہے تو پھر اس سے بھی زیادہ ہوگی چائے، جو خواتین تجربہ کار ہوتی ہیں وہ اتنی ہی کام چور ہوتی ہیں، مان لیں
ماشاء اللہ اب بھی آپ خوبصورت ہیں۔ آپ کو کیوں شک ہونے لگا۔
واہ لالہ مطلب میں نے سہی گیس کیا تھا
یہ کس سے شرما رہے ہیں آپ ؟؟
کیا پاس کوئی لڑکی کھڑی تھی
مجھے ان کی امی نے بتایا تھا کہ یہ لڑکا لڑکیوں سے تو بالکل بھی نہیں شرماتا۔
سہی ایسے نہیں صحیح ایسے لکھتے ہیں۔
اور یہ لڑکیوں سے شرمانے والے نہیں ہیں۔