کون ہے جو محفل میں آیا 64

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین

نازنین ناز

محفلین
ناز بہنا آپ نے یوں کہا تو مجھے شگفتہ اپیا یاد آگئیں وہ بھی یوں ہی کہتی ہیں "تصویر پلیز " :)
اچھا! ویسے ان کا اس طرح کا مراسلہ نظر سے نہیں گزرا، شاید میری محفل میں شمولیت سے پہلے کے مراسلوں میں ہوں گے، یہ بس ویسے ہی ذہن میں آیا سو پوسٹ کردیا۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا،
پھر تو کان پکڑ لینے چاہیے:D



لیکن ہم ضرور کھاتے ہیں۔
اب ہماری بہن نے کھالی تو سمجھو ہم نے بھی کھالی :)
وہی ناں بھیا
ہی ہی ہی ہی
میں نے اپنا کپ بھی کھایا اور تیمور کا بھی آدھا
وہ کہتے ہیں کہ آئیندہ میرے ساتھ باہر آئسکریم کھانے نہیں آئیں گے
ہی ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top